شاہ محمود قریشی سات افراد کے قاتل ہیں‘ مرید قریشی

ملتان (نیوزلائن)شاہ محمود قریشی سات افراد کے قاتل ہیں اور مجھے بھی قتل کی دھمکیاں دیتے ہیں۔ جب بھی شاہ محمود قریشی سے اپنا حق مانگا اس نے مجھے لاش کا تحفہ دیا۔شاہ محمود قریشی درباروں کے تقدس کو پامال کیا اور مجھے عرس کی تقریبات میں شرکت کرنے پرجان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے ۔ یہ الزامات کسی غیر نے نہیں لگائے بلکہ تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے سگے بھائی مریدحسین قریشی نے حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی کے سالانہ عرس کے موقع پر بھرے مجمع…

Read More

مزار کی سجادہ نشینی کے لئے شاہ محمود قریشی کی بھائی سے تلخ کلامی

حضرت بہاؤ الدین ذکریا ملتانی کے 777ویں 3 روزہ عرس کی تقریبات شروع ٗ مزار کی سجادہ نشینی کے حوالے سے شاہ محمود قریشی اور ان کے بھائی مرید حسین قریشی کے درمیان تلخ کلامی ٗشاہ محمود قریشی مزار کو غسل دینے کی تقریب میں تاخیر سے آئے ٗ مرید حسین نے وجہ دریافت کی تو دونوں بھائیوں میں تلخ کلامی ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق حضرت بہا الدین زکریا ملتانی کے 777 ویں عرس کی تقریب کا باقاعدہ آغازسجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی نے مزارکوعرق گلاب سے غسل…

Read More