پانامہ کیس، آخری قانونی جنگ کے لئے شریف فیملی کی تیاری مکمل

اسلام آباد(نیوزلائن) جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد پانامہ کیس کا فیصلہ کن مرحلہ آ گیا، پیر سے سپریم کورٹ میں پھر سماعت ہو گی، آخری قانونی جنگ کے لئے شریف خاندان نے بھرپور تیاری کر لی، وزیر اعظم اور ان کے بچوں کا دفاع چوٹی کے اٹھارہ وکلاء مل کر کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی پیروی چھ رکنی وکلاء پینل کرے گا۔ ان میں مخدوم علی خان، خواجہ حارث، خرم ہاشمی، فیصل نقوی، سرمد ہانی اور مصطفیٰ مرزا شامل ہیں۔ وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز،…

Read More

شریف فیملی میں پھوٹ پڑ گئی‘ پارٹی پر قبضے کی جنگ شروع

اسلام آباد(نیوزلائن)پانامہ جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آتے ہی شریف فیملی کے اختلافات کھلنے لگے ہیں ۔ میاں نواز شریف اور شہباز شریف اور انکی فیملیز آمنے سامنے آگئی ہیں۔دونوں کے مابین پارٹی پر قبضے کی جنگ شروع ہو گئی ہے ۔اوپر سے نیچے تک پارٹی رہنماؤں کو اپنے ساتھ ملانے کیلئے اندرون خانہ کوششیں اور لابنگ کو تیز کر دیا گیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق شریف فیملی کے مابین اختلافات کافی عرصے سے سامنے آرہے تھے تاہم میاں نواز شریف فیملی کے بڑے ہونے کے ناطے معاملات سنبھال…

Read More

جے آئی ٹی رپورٹ‘ شریف فیملی پر جرم ثابت‘قطری سرمایہ کاری جھوٹ نکلا

اسلام آباد(نیوزلائن)جے آئی ٹی کی تحقیقاتی رپورٹ، شریف خاندان کے رہن سہن اور ذرائع آمدن کے درمیان عدم توازن کی نشاندہی، نواز شریف، حسن نواز، حسین نواز کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کی سفارش۔ جے آئی ٹی نے اپنی 256 صفحات پر مبنی رپورٹ میں شریف خاندان کے رہن سہن اور ذرائع آمدن کے درمیان عدم توازن کی نشاندہی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، نواز شریف، حسن اور حسین کے مالی معاملات کا معاملہ نیب کے سیکشن 9 کے تحت آتا ہے۔ جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ…

Read More

چند گھنٹوں کا کھیل باقی‘ شریف فیملی کی قسمت کی رپورٹ تیار

اسلام آباد(نیوزلائن)شریف فیملی کے سیاسی مستقبل کے حوالے سے رپورٹ آج منظر عام پر آجائے گی۔پانامہ کیس شریف فیملی کے سیاسی مستقبل کا تعین کرے گا۔ جے آئی ٹی میں اپنا مقدمہ ہارنے کی صورت میں شریف فیملی کیلئے اپنی سیاست جاری رکھنا ناممکن ہو جائے گا جبکہ پانامہ سے سرخرو ہونے پر اس کے سامنے کوئی رکاوٹ ٹھہرنے کی ہمت نہیں کر سکے گی۔ پانامہ کیس کی رپورٹ تیار ہے اور صرف چند گھنٹوں کا کھیل باقی ہے۔ جے آئی ٹی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش ہوتے ہی ن…

Read More

جے آئی ٹی کو ہمارے خلاف کہیں سے کوئی ثبوت نہیں ملے گا‘ حسین نواز

اسلام آباد(نیوزلائن) وزیر اعظم کے صاحب زادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ جےآئی ٹی کو میرے خاندان کے بارے میں کوئی ثبوت نہیں ملے گا اور ہم ایک اور طیارہ سازش کیس نہیں بننے دیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف کے بڑے صاحب زادے حسین نواز چھٹی بار جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے، ذرائع کے مطابق حسین نوازسے لندن فلیٹس، بیرون ملک کمپنیوں اور منی لانڈرنگ سے متعلق سوالات کیے گئے۔ جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد حسین نواز کا کہنا تھا کہ میرا اور میرے…

Read More