چینی کی سپلائی معطل، ملک بھر میں بحران پیداہونے کا خطرہ

اسلام آباد(نیوزلائن) پاکستان میں واضح حکمت عملی نہ بنائے جانے کی وجہ سے آئے روز کسی نہ کسی بحران کی تلوار سرپر لٹکتی رہتی ہے اور اب ایک مرتبہ پھر چینی کے بحران کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے جس سے نہ صرف چینی ناپید ہونے کاخطرہ پیدا ہوگیا بلکہ قیمتوں میں بھی ہوشربااضافہ متوقع ہے ، گزشتہ روز دوپہر سے قیمتوں میں تین روپے ایکس فیکٹری ریٹ بڑھ گیا ہے لیکن تاحال سپلائی بحال نہیں ہوئی۔ نیوزلائن کے مطابق تمام بڑی شوگرملز نے ملک بھر میں چینی کی سپلائی بند…

Read More