چینی کی سپلائی معطل، ملک بھر میں بحران پیداہونے کا خطرہ

اسلام آباد(نیوزلائن) پاکستان میں واضح حکمت عملی نہ بنائے جانے کی وجہ سے آئے روز کسی نہ کسی بحران کی تلوار سرپر لٹکتی رہتی ہے اور اب ایک مرتبہ پھر چینی کے بحران کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے جس سے نہ صرف چینی ناپید ہونے کاخطرہ پیدا ہوگیا بلکہ قیمتوں میں بھی ہوشربااضافہ متوقع ہے ، گزشتہ روز دوپہر سے قیمتوں میں تین روپے ایکس فیکٹری ریٹ بڑھ گیا ہے لیکن تاحال سپلائی بحال نہیں ہوئی۔ نیوزلائن کے مطابق تمام بڑی شوگرملز نے ملک بھر میں چینی کی سپلائی بند…

Read More

شوگر ملوں کو چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت

اسلام آباد(نیوزلائن)وفاقی حکومت نے ملک کے مراعات یافتہ اور امیر ترین طبقہ کو نوازنے کیلئے چینی کی برآمد کرنے کی اجازت دیدی ہے۔حکومتی فیصلے سے سب سے زیادہ فائدہ برسراقتدار طبقے کو ہو گا جبکہ برآمدات کی وجہ سے چینی کی قیمتیں بڑھنے اور عام آدمی کو ان ڈائریکٹ اس کا نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔نیوز لائن کے مطابق وفاقی حکومت نے شوگر ملوں کو چینی کی برآمدات کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ برآمدی قیمت کا اختیار بھی شوگر ملوں کی صوابدید پر چھوڑ دیا گیا ہے تاہم حکومت چینی…

Read More

پاکستان میں 4 کروڑافراد ”خاموش قاتل” کا شکار

پاکستان میں خاموش قاتل کا شکار افراد کی تعداد 4 کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔ارسطو نے لکھا تھا کہ اس مرض میں گوشت اورہڈیاں گھل کر یورین میں شامل ہو جاتی ہیں، شعبہ طب میں یہ مرض خاموش قاتل کہلاتا ہے، مرض پر قابوپانے کے لیے انسولین استعمال کی جاتی ہے، دنیا میں ذیابیطس کے مریضوں کے لیے پہلی بار انسولین 1923 میں متعارف کرائی گئی جسے یونیورسٹی آف ٹورنٹو کینیڈامیں تدریسی اورتحقیق کے شعبے سے وابستہ 2 ڈاکٹروں نے ایجادکیا تھا، کینیڈین ڈاکٹر فریڈرک بینٹنگ اوران کے ساتھ ڈاکٹرچارلس…

Read More