نئے سپیکرٗ ڈپٹی سپیکرٗ وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری

اسلام آباد(نیوزلائن) نومنتخب قومی اسمبلی کے سپیکر ٗ ڈپٹی سپیکر اور قائد ایوان کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ اسمبلی کا پانچ روز تک جاری رہنے والا اجلاس 13اگست کو طلب کیا گیا ہے ۔ افتتاحی اجلاس 13 اگست صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاوٴس میں ہوگا جس میں نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔ نیوزلائن کے مطابق افتتاحی سیشن کی صدارت اسپیکر ایاز صادق کریں گے اور نومنتخب ارکان قومی اسمبلی سے حلف لیں گے۔ اس اجلاس کی اہم بات پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی پہلی مرتبہ…

Read More

کچھ ہونے والا ہے، اسمبلی مدت پوری نہیں کرےگی، ایاز صادق

لاہور(نیوزلائن) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو لگتا ہے کہ اسمبلی مدت پوری نہیں کرے گی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے صورتحال کو مایوس کن قرار دیا اور کہا کہ ایسے معاملات 2002 میں بھی نہیں دیکھے تھے۔ انہوں نے کہا مجھے لگ رہا ہے کچھ ہونے والا ہے لیکن یہ ملک کے مفاد میں نہیں، اللہ کرے اسمبلی مدت پوری کرے لیکن جو کچھ پچھلے دو تین مہینوں میں ہوا مجھے نہیں لگتا اسمبلی مدت پوری کرے گی۔ سپیکر ایاز صادق نے کہا کہ مایوسی گناہ ہے مگر میں…

Read More