پانامہ کیس‘ جے آئی ٹی آج سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروائے گی

اسلام آباد(نیوزلائن)پانامہ کی تحقیقات کیلئے سپریم کی تشکیل کردہ جے آئی ٹی اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر رہی ہے۔ پانچ مئی کو اپنی تشکیل کے بعد آٹھ مئی سے جے آئی ٹی نے کام کا باضابطہ آغاز کیا تھا۔ جے آئی ٹی اپنی تحقیقات کے دوران ایس ای سی پی‘ ایف آئی اے‘ ایف بی آر‘ الیکشن کمیشن‘ نیب سے شریف کے اثاثہ جات‘ گوشواروں‘ کمپنیوں‘ سابقہ تحقیقات کے حوالے سے ریکارڈ اکٹھا کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف‘ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف‘ مریم نواز‘ حسین نواز‘ حسن…

Read More

نواز شریف نے سپریم کورٹ پر حملے کی تیاری کر لی

اسلام آباد(نیوزلائن) بات پھر سے سپریم کورٹ پر حملے کی طرف جارہی ہے، پوری قوم کو تیار رہنے کی کال دے رہا ہوں، مسلم لیگ نواز نے تین سال سےعوام کو بے وقوف بنایا ہوا ہے، قطری شہزادے کو بلانا شریف خاندان کی ذمہ داری ہے۔یہ بات چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، عمران خان نے کہا کہ ججز نے اپنے فیصلے میں واضح طور پر کہا تھا قطری شہزادے نےبیان نہ دیا تو یہ خط ردی کا ٹکڑا ہے…

Read More

سپریم کورٹ نے مردم شماری کیلیے 2 ہفتے میں شیڈول طلب کرلیا

عدالت عظمٰی نے مردم شماری میں تاخیر سے متعلق حكومتی رپورٹ پر عدم اطمینان كا اظہار كرتے ہوئے 2 ہفتے میں واضح تاریخ اور ٹائم شیڈول طلب کرلیا۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی كی سربراہی میں 3 ركنی بینچ نے 2 ہفتے كے اندر مردم شماری كے لیے واضح تاریخ اور ٹائم شیڈول طلب كرتے ہوئے كہا ہے كہ عدالت كو اپنا بھرم چاہیے ورنہ ایك دن لوگ كہیں گے كہ عدالتیں زبانی جمع خرچ كرتی ہیں عملی كارروائی نہیں كرتیں۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریماركس دیئے کہ تاخیر…

Read More