پانامہ کیس سننے والے جسٹس اعجاز الحسن کے گھر پر فائرنگ

لاہور(نیوزلائن)جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر میں فائرنگ کے دو واقعات پیش آئے، پولیس کے مطابق ایک گولی مرکزی دروازے جبکہ دوسری کچن کی کھڑکی پر لگی، چیف جسٹس ثاقب نثار واقعے کے بعد جسٹس اعجاز الاحسن کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے، آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھی ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ ترجمان کے مطابق فائرنگ کا پہلا واقعہ گذشتہ رات 10:45اور دوسرا صبح 9:45 پر پیش آیا۔ واقعے کے بعد چیف جسٹس ثاقب نثار جسٹس…

Read More

نواز شریف تاحیات نااہل‘ سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

اسلام آباد(نیوزلائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت ارکان پارلیمنٹ کی نااہلی کی مدت کی تشریح سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس کے تحت سابق وزیر اعظم نوازشریف اور جہانگیر ترین کی نا اہلی تاحیات ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عظمت سعید شیخ، جسٹس عمر عطاء بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل 5 رکنی لارجر بنچ نے مذکورہ کیس کی 10 سماعتوں کے بعد 14 فروری…

Read More

حکومت اپناکام خود کرے تو مداخلت نہیں کرینگے ٗ چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزلائن)سپریم کور ٹ کے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہاہے کہ سرکار کے کرنے والے کام بھی ہمیں کرنے پڑرہے ہیں اگر حکومت اپنے کام خود کرے تو مداخلت نہیں کریں گے۔ پیر کو سپریم کورٹ میں پمزہسپتال کے بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر کے بند ہونے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کی۔ چیف جسٹس نے پمز ہسپتال کی جانب سے کیس کی نمائندگی کرنے والے ڈاکٹرامجد سے استفسار کیا کہ بون میرو سینٹر بند کرنے کی کیا…

Read More

پاکستان میں جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیںگے:چیف جسٹس

لاہور() چیف جسٹس پاکستان کا کہنا ہے پاکستان میں جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے، جوڈیشل مارشل لاء کا آئین میں کوئی تصور نہیں ہے، کسی غیر آئینی اقدام کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا اچھے حکمران آنے سے ملک کی تقدیر بدلتی ہے، منصف کے لیے بلاتفریق انصاف کرنا ضروری ہے، ملک میں انصاف ہوتا ہوا دکھائی دینا چاہیئے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا زندگی کے ساتھ آزادی بڑی نعمت ہے، خوش قسمت ہیں اللہ…

Read More

ججز کے خلاف تمام ریفرنسز جون تک نمٹادیے جائیں گے

اسلام آباد (نیوزلائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ججز کے خلاف دائرتمام ریفرنسز رواں سال جون تک نمٹادیے جائیں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ وکلا اور بار کی طرف سے یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنسز نتائج کی پرواہ کیے بغیر نمٹائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ بعض وجوہات کی بنا پر کچھ ریفرنسز میں تاخیر ہوئی ہے اسے کوتاہی بھی سمجھ لیں لیکن ساری ذمہ داری…

Read More