راحیل شریف پنجاب میں فوجی آپریشن کرانے میں ناکام رہے

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف آپریشن ضرب عضب اور کراچی آپریشن مکمل نہیں کرا سکے ،وہ پنجاب میں فوجی آپریشن کرانے میں بھی مکمل طور پر ناکام رہے ۔ان کا کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کو انصاف دلانے کا وعدہ کیا تھا جس پر رتی برابر بھی مدد نہیں کی جا سکی ۔ نجی ٹی وی میں اینکر پرسن نے سوال کیا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے تین سالہ دور کو اپنے…

Read More

انا للہ وانا الیہ راجعون، طاہر القادری کا کپتان کے فیصلے پر ردعمل

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے عمران خان کے فیصلے پر کہا ہے کہ لگتا ہے کہ سارا کچھ گم ہو گیا۔ اللہ کرے کوئی صورت نکل آئے۔ یہ ایسا معاملہ ہے جس کا اختتام نظر نہیں آتا۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ مجھے حق نہیں کہ تحریک انصاف کے فیصلے پر اپنا ردعمل دوں۔ فیصلہ کرنا عمران خان کا حق ہے۔ ابھی میں کوئی کمنٹس نہیں دے سکتا۔ دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ حکومت ہمیشہ ہر ادارے…

Read More

ن لیگ فوری نئے آرمی چیف کا تقرر کرنے پر آمادہ

وزیراعظم میاں نوازشریف کے قریبی ساتھیوں نے وزیراعظم کومشورہ دیاہے کہ آئندہ 48گھنٹوں میں نئے آرمی چیف کاتقررکردیاجائے تاکہ موجودہ فوجی قیادت کا کردار محدود ہو جائے یہ مشورہ ایک اعلیٰ سطحی اجلا س میں دیاگیااوراسی اجلا س میں وزیراعظم کے ساتھیوں کایہ بھی کہناتھاکہ حکومت کو فوج سے زیادہ سپریم کورٹ سے خطرہ ہے ،یکم نومبرکوسپریم کورٹ کامزاج دیکھ کرلائحہ عمل مرتب کیاجائیگاجبکہ ایک اوررہنماکی تجویز تھی کہ چیف جسٹس کے گزشتہ چندروزکے ریمارکس دیکھتے ہوئے انہیں بنچ سے الگ کرنے کی درخواست دے دینی چاہئے لیکن اجلاس کے…

Read More

عمران خان اور طاہر القادری کے وارنٹ گرفتاری

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کے وارنٹ گرفتاری برقراررکھے۔انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے پی ٹی وی اورپارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کی۔ پولیس کی جانب سے عمران خان اور طاہرالقادری کے وارنٹ گرفتاری کی تعمییلی رہورٹ جمع نہ کرانے پرعدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔عدالت نے عمران خان اور طاہرالقادری سمیت سترغیر حاضرملزمان کے وارنٹ گرفتاری برقراررکھتے ہوئے انہیں سترہ…

Read More