ٹیکس چوروں کا سراغ لگانے کے لیےرسک مینجمنٹ سسٹم تیار

اسلام آباد(نیوزلائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس چوروں کا سراغ لگانے کے لیے آٹومیٹڈ رسک مینجمنٹ سسٹم تیار کرلیا ہے جس کی عالمی بینک کے وفد کی پاکستان آمد کے بعد جائزہ لے کر حتمی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ ایف بی آر کے سینئر افسر کے مطابق پاکستان میں رسک مینجمنٹ سسٹم عالمی بینک کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے تحت متعارف کرایا جارہا ہے، اس جدید رسک مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے ٹیکس دہندگان کی جانب سے ان کے ظاہر کردہ اخراجات و آمدنی میں فرق کے…

Read More

ٹیکس چور کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزلائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فیلڈ فارمیشنز کے ماتحت عملے کی ملی بھگت سے نام بدل کر اور بے نامی اداروں کے ذریعے کام کرنے والی ٹیکس چور کمپنیوں اور متعلقہ اہلکاروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کو رپورٹ موصول ہوئی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایف بی آرکے ماتحت اداروں ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو اورریجنل ٹیکس آفسز نے لاہور، کراچی،فیصل آباد، ملتان…

Read More

نواز شریف کی آمدن صفر‘ تحفے کروڑوں کے دیتے ہیں

انکم ٹیکس کے گوشواروں کی دنیا بھی عجیب ہے۔ ہر سال وکیل اس ملک کے سرمایہ داروں کا ٹیکس بچانے کے لیے ایسے ایسے داؤ پیچ اور ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں کہ آدمی حیران اور ششدر رہ جاتا ہے۔ ایسے ہی ایک گوشوارے کے بارے میں آج کے ایک اخبار میں ایک مشہور آڈٹ فرم کے حوالے سے یہ رپورٹ شائع ہوئی ہے کہ وزیراعظم پاکستان اور ان کی صاحبزادی مریم نوازشریف کے ٹیکس گوشواروں میں کسی بھی قسم کی کوئی لاقانونیت نہیں پائی جاتی اور یہ عین انکم ٹیکس…

Read More