پاکستان دہشتگردی سے انتہائی متاثرہ 5 ممالک میں شامل

دنیا بھر میں دہشت گردی سے انتہائی متاثرہ 5 ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے جن میں پاکستان کا چوتھا نمبر ہے۔ نیوزلائن کے مطابقامریکی ادارے گلوبل ٹیررازم انڈیکس (جی ٹی آئی) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق عالمی طور پر دہشت گردی سے متاثرہ 5 ممالک میں عراق پہلے، افغانستان دوسرے، نائیجریا تیسرے، پاکستان چوتھے اور شام پانچویں نمبر پر موجود ہے جب کہ ان ممالک میں دہشت گردی کے نتیجے میں عالمی سطح پر مجموعی طور پر72 فیصد اموات رونما ہوئیں اور اموات کے لحاظ سے…

Read More