ہراساں کرنے پر تاجر ایف بی آر کیخلاف سراپا احتجاج

فیصل آباد(نیوزلائن) تاجروں کو بلاجواز ہراساں کئے جانے کے خلاف تاجر ایف بی آر کیخلاف سراپا احتجاج بن گئے‘ کارخانہ بازار میں ٹائر جلا کر ایف بی آر کے خلاف مظاہرہ اور نعرہ بازی کی گئی۔نیوزلائن کے مطابق تاجر تنظیموں نے ایف بی آر کی جانب سے تھانہ ریل بازار میں من گھڑت‘ بوگس اور جھوٹی درخواست دیئے جانے اور تاجروں کو حراساں کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ تاجر بڑی تعداد میں اکٹھے ہو کر تھانہ ریل بازار بھی گئے اور ایف بی آرکی طرف سے دی جانے والی…

Read More

فیصل آباد کے تاجر تقسیم در تقسیم کے فارمولے کا شکار

فیصل آباد(احمد یٰسین)فیصل آباد کے تاجر تقسیم در تقسیم کے فارمولے کا شکار ہیں۔شہر میں تاجروں کی نمائندہ ہونے کی سینکڑوں تنظیمیں ہیں اور کوئی ایک بھی اپنے علاقے ‘ مارکیٹ‘ بازار کی تمام بزنس کمیونٹی کی مکمل نمائندگی کرنے کا دعویٰ ثابت نہی کرسکتی۔انجمن تاجران سٹی ہو یا سپریم انجمن تاجران ‘ الائیڈ گروپ ہو یا کلاتھ بورڈ ‘ یارن مرچنٹس ہوں یا کلاف مارکیٹیں‘ تھوک فروش اور آڑھتی ہوں یا پرچون فروش‘ دکاندار ہوں یا ریڑھی چھابڑی والے۔ تاجروں کا کوئی بھی سیکٹر متحد نہیں ہے۔تاجر اتنے زیادہ…

Read More