پاکستان میں بلاول‘ آصفہ‘ بختاور اکٹھے نہیں رہیں گے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور انکی دونوں بہنوں بختاور اور آصفہ بھٹو زرداری نے سکیورٹی خدشات کے باعث اکٹھے سفر نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ آئندہ وہ الگ الگ گاڑیوں پر سفر کریں گے۔ نیوزلائن کے مطابق بلاول بھٹو ،بختاور اور آصفہ نے سکیورٹی اداروں کی ہدایت پر فضائی سفر کے سوا ملک کے اندر کسی بھی منزل کی طرف جاتے ہوئے ایک ہی سواری پر اکٹھے سفر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگر ایک ہی مقام پر جانا مقصود ہو گا تو تینوں الگ…

Read More