ڈرائی پور ٹ پر کروڑوں کے گھپلے:ایف آئی اے کا چھاپہ

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد ڈرائی پورٹ ٹرسٹ کے معاملات میں کروڑوں روپے کے گھپلو ں‘ بے قاعدگیوں اور سرکاری خزانے کو ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں نقصان پہنچانے کی تحقیقات ایف آئی اے نے شروع کر دی ہیں۔ ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم نے ڈرائی پورٹ پر چھاپہ مارا اور ایف ڈی ٹی کے کمپیوٹرز‘ فائلیں اور دیگر متعلقہ سامان قبضے میں لے لیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد ڈرائی پورٹ ٹرسٹ کے معاملات میں کروڑوں روپے کے ہیرپھیر کی اطلاعات سامنے آرہی تھیں۔ ایف آئی اے کو بھی…

Read More

کارنیا کی کامیاب پیوندکاری سے167مریضوں کی بینائی بحال

فیصل آباد(نیوزلائن) لائل پور آئی ٹرسٹ کے زیر اہتمام بصارت سے محروم 167مریضوں کی آنکھوں میں کارنیا کی کامیاب پیوندکاری سے مریضوں کی بینائی بحال ہوگئی۔لائل پور آئی ٹرسٹ کے تحت آنکھوں کی پیوندکاری کے سلسلے میں یہ پاکستان کا پہلا منصوبہ ہے جس پر اہل فیصل آباد کو فخر حاصل ہے ۔ یہ بات لائل پور آئی ٹرسٹ کے اجلاس کے دوران بتائی گئی جو چیئرمین / ڈپٹی کمشنر سلمان غنی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ وائس چیئرمین / انچارج شعبہ امراض چشم الائیڈ ہسپتال ڈاکٹر محمد سلطان نے…

Read More