ریپ کرنے والے مردوں کو سزا نہ دینے کا قانون

دنیا کے جہالت میں ڈوبے اور پسماندہ ترین معاشروں میں یہ قبیح روایت پائی جاتی ہے کہ عصمت دری کے مجرموں کو سزا دینے کی بجائے ان کی درندگی کا نشانہ بننے والی لڑکی یا خاتون سے شادی کی اجازت دے دی جاتی ہے۔ آپ یہ جان کر حیران ہونگے کہ اب یہی لعنت ایک مجوزہ قانون کی صورت میں ترکی جیسے مہذب سمجھے جانے والی ملک میں سامنے آگئی ہے، اور یہ قانون کسی اور کی جانب سے نہیں بلکہ خود حکمران جماعت کی جانب سے ہی تجویز کیا…

Read More

ایچ ای سی ٹیم کا دورۂ تُرکی، اعلٰی تعلیمی نظام کا جائزہ

اسلام آباد(ارم شہزادی) اکیس اراکین پر مشتمل اعلیٰ تعلیمی کمیشن کی ایک ٹیم نے ایک ہفتہ پر محیط پیشہ ورانہ ترقیاتی پروگرام میں شرکت کے لیے تُرکی کا دورہ کیا جس کا مقصد تُرکی میں اعلٰی تعلیم کے شعبہ میں حکومتی پالیسیوں کی بدولت آنے والی ترقی و استحکام ،معیار تعلیم کی بہتری ، تحقیقی ماحول کی ترویج ، اوراعلٰی تعلیمی اداروں میں انتظام و انصرام کی بہتری کے بارے میں سیکھنا تھا۔ پروگرام کا انعقاد تُرکی کے اعلٰی تعلیمی کونسل کے اشتراک سے تُسّائیڈ انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز(Tusside…

Read More