ریپ کرنے والے مردوں کو سزا نہ دینے کا قانون

دنیا کے جہالت میں ڈوبے اور پسماندہ ترین معاشروں میں یہ قبیح روایت پائی جاتی ہے کہ عصمت دری کے مجرموں کو سزا دینے کی بجائے ان کی درندگی کا نشانہ بننے والی لڑکی یا خاتون سے شادی کی اجازت دے دی جاتی ہے۔ آپ یہ جان کر حیران ہونگے کہ اب یہی لعنت ایک مجوزہ قانون کی صورت میں ترکی جیسے مہذب سمجھے جانے والی ملک میں سامنے آگئی ہے، اور یہ قانون کسی اور کی جانب سے نہیں بلکہ خود حکمران جماعت کی جانب سے ہی تجویز کیا…

Read More

پاک ترک تجارت 50 کروڑ ڈالر سے بھی کم

برادر اسلامی ملک ترکی اور پاکستان کے تعلقات تو بہت مضبوط ہیں لیکن ان کی جھلک دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والی باہمی تجارت میں نظر نہیں آتی۔ پاک ترکی سالانہ تجارتی حجم 50 کروڑ ڈالر سے بھی کم رہ گیا ہے۔ سونے پہ سہاگا یہ کہ پاکستان سے ترکی کو کی جانے والی ایکسپورٹ میں بھی کمی واقع ہو رہی ہے۔ مالی سال 11-2010 کے مقابلے گزشتہ مالی سال پاکستان سے ترکی کو کی جانے والی برآمدات کا حجم 75 کروڑ ڈالر سے سکڑ کر 15 کروڑ ڈالر رہ…

Read More

ترک صدر کا مسئلہ کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی بھرپور حمایت کا اعلان

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی بات ہوئی اور ترکی مقبوضہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی بھر پور حمایت کرتا ہے جب کہ کنٹرول لائن پر کشیدہ صورتحال پرتشویش ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ نواز شریف سے ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی بات ہوئی، مسئلہ کشمیر کو کسی طرح بھی نظرانداز نہیں کیا جاسکتا اور…

Read More