زرعی یونیورسٹی فیصل آباد’’ریاست کے اندر ریاست‘‘کیوں

فیصل آباد(نیوزلائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے حکام نے یونیورسٹی کو پاکستانی قوانین سے بالاتر ادارہ بنا ڈالا۔مملکت خداداد میں ریاست کے اندر ایک ریاست کی ایک بہترین مثال جامعہ زرعیہ فیصل آباد بن چکی ہے۔ 9سال سے زائد عرصہ سے یونیورسٹی کو ایسے چلایا جا رہا ہے جیسے یہاں پاکستان کا کوئی قانون لاگو ہی نہ ہوتا ہو۔جامعہ زرعیہ کو ایک الگ’’ ریاست ‘‘بنانے کا آغازساڑھے 9سال قبل پنجاب کی وزارت قانون نے کیا۔ وزیر قانون نے اپنے چہیتے کزن کو جامعہ زرعیہ کا وائس چانسلر لگوانے کیلئے قانون سے کھلواڑ…

Read More

چین پاکستان کے اہم ترین شہرفیصل آباد میں ٹیکنیکل ایجوکیشن یونیورسٹی بنائے گا

فیصل آباد(نیوزلائن)پاکستان کے اہم ترین شہر میں پاک چائینہ دوستی کے نام پر ٹیکنیکل یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یونیورسٹی کے قیام کے حوالے سے ابتدائی کام کیا جا رہا ہے ۔چند ہفتوں تک اس کا علان اور رواں سال کے دوران ہی یونیورسٹی عملی طور پر کام شروع کر دے گی۔نیوزلائن کے مطابق ہمالیہ کے طرفین کے ممالک کی دوستی میں انتہائی اہم موڑ آنیوالا ہے۔ چین پاکستان میں ٹیکنیکل ایجوکیشن اورزبانوں کے علم کو ترویج دینے کیلئے یونیورسٹی قائم کرنے میں تعاون کرے گا۔ یونیورسٹی کیلئے…

Read More

لمس : یونیورسٹی ہاسٹل میں طالبعلم پراسرار طور پر ہلاک

لاہور (نیوزلائن) لاہور کے علاقہ ڈیفنس بی میں واقع ایک نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں نوجوان طالبعلم پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا، نوجوان شاہ میر کراچی کا رہائشی اور اکاؤنٹنٹ اینڈ فنانس کے 5ویں سمسٹر کا طالب علم تھا، پولیس نے کمرے سے سگریٹ اور دیگر اشیاء لیب بھجوا کر تفتیش شروع کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ 23سالہ نوجوان شاہ میر کا تعلق کراچی سے تھا جو کہ تعلیم کے لئے لاہور میں مقیم تھا اور شہر کے پوش علاقے ڈیفنس بی میں ایک نجی ہوسٹل کا طالبعلم…

Read More

غیرقانونی کیمپس : سرگودھا یونیورسٹی کے اعلیٰ حکام فراڈ میں ملوث نکلے

فیصل آباد (ندیم جاوید) یونیورسٹی آف سرگودھا کے غیرقانونی کیمپس کے قیام اور ان کیمپس کو چلانے میں جامعہ کے اعلیٰ حکام ملوث نکلے۔ نیوز لائن کے مطابق غیرقانونی کیمپس جامعہ کے سابق وائس چانسلر سمیت متعدد اعلیٰ حکام ملوث ہیں جبکہ موجودہ انتظامیہ بھی ان غیرقانونی پرائیویٹ کیمپسز کی پشت پناہی کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق جامعہ کے کنٹرولر امتحانات‘ رجسٹرار اور بعض دیگر حکام عوام کیساتھ کئے جانے والے فراڈ میں ملوث ہیں۔ہائیر ایجوکیشن کمیشن یونیورسٹی آف سرگودھا کے لائلپور کیمپس‘ فیصل آباد کیمپس‘ ویمن کیمپس فیصل…

Read More