دہشتگردی کے خلاف جنگ پر 10 سال میں 297 ارب خرچ

اسلام آباد(نیوزلائن)دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اخراجات کی 10 سال کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے پیش کی گئی تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے لئے 152 ارب 92 کروڑ روپے مختص کیے گئے ، دہشتگردی کے خلاف جنگ پر 297 ارب 25 کروڑ روپے خرچ ہوئے ، وزارت خزانہ کے مطابق ضرب عضب کے آئی ڈی پیز کے لئے ایک ارب روپے مختص کیے گئے ۔ سپیشل سیکیورٹی ڈویژن کے لئے 33…

Read More

امریکہ میں جنونی کی فائرنگ سے 50افراد ہلاک400زخمی

لاس ویگس(نیوزلائن)امریکی شہر لاس ویگس کےایک کنسرٹ میں ہونے والی فائرنگ میں کم از کم 50 افراد ہلاک اور 400 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق چونسٹھ سالہ مسلح شخص سٹیفن پیڈک نے مینڈیلے بے ہوٹل کی 32ویں منزل سے باہر منعقد ہونے والے میوزک فیسٹیول میں شریک افراد پر فائرنگ کی تھی۔ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ فائرنگ کرنے والا شخص ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق اب میریلو ڈینلے نامی اس خاتون کی تلاش ہے جو حملہ آور کے ساتھ سفر کر رہی تھی۔ پولیس…

Read More

پاکستان کے دو ہمسائے دنیا کے جاہل ترین ممالک کا اعزاز پا گئے

اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان کے قریبی ہمسائے کو دنیا کا جاہل ترین ملک بننے کا اعزاز دیدیا گیا ہے جبکہ دوسرے ہمسائے اور قریبی دوست ملک کو اس سروے میں رنراپ رہنے کا فخر ملا ہے۔ اس فہرست میں مسلم دنیا کے دو انتہائی اہم ملک ترکی اور انڈونیشیا ٹاپ ٹین کی آخری دو پوزیشنیں سنبھالے ہوئے ہیں۔ عالمی سطح پر کئے جانیوالے اس سروے کے مطابق جہالت کا مرض سروے تیسری دنیا کے پسماندہ ممالک اور مسلم دنیا تک محدود نہیں ہے بلکہ اپنے تائیں دنیا کی سب سے بڑی سپرپاور…

Read More