زرعی یونیورسٹی فیصل آباد’’ریاست کے اندر ریاست‘‘کیوں

فیصل آباد(نیوزلائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے حکام نے یونیورسٹی کو پاکستانی قوانین سے بالاتر ادارہ بنا ڈالا۔مملکت خداداد میں ریاست کے اندر ایک ریاست کی ایک بہترین مثال جامعہ زرعیہ فیصل آباد بن چکی ہے۔ 9سال سے زائد عرصہ سے یونیورسٹی کو ایسے چلایا جا رہا ہے جیسے یہاں پاکستان کا کوئی قانون لاگو ہی نہ ہوتا ہو۔جامعہ زرعیہ کو ایک الگ’’ ریاست ‘‘بنانے کا آغازساڑھے 9سال قبل پنجاب کی وزارت قانون نے کیا۔ وزیر قانون نے اپنے چہیتے کزن کو جامعہ زرعیہ کا وائس چانسلر لگوانے کیلئے قانون سے کھلواڑ…

Read More

پنجاب کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی غیرقانونی قرار

لاہور (نیوز لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کا وائس چانسلرز کی تقرریوں کا اختیار کالعدم قرار دیدیا ہے اور یہ اختیار ہائر ایجوکیشن کمیشن کو سونپ دیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی پنجاب یونیورسٹی، لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی، یونیورسٹی آف لاہور، جی سی یونیورسٹی، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور، بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی، بہاولپور یونیورسٹی، فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی راولپنڈی، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد، یونیورسٹی آف سرگودھا، یونیورسٹی آف گجرات، انجینئرنگ یونیورسٹی ملتان اور غازی یونیورسٹی ڈیری غازی خان کے قوانین میں وائس چانسلرز کی تقرری کے…

Read More

پنجاب حکومت کو وائس چانسلر تعیناتی کا اختیار نہیں‘ 4وی سی فارغ

لاہور(نیوز لائن)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کے چار مختلف جامعات میں تعینات وائس چانسلرز کو فارغ کرنے اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو ان یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی کی تعیناتی قانونی طریقہ کار کے مطابق کرنے کی ہدائت کی ہے۔ نیوز لائن کے مطابق عدالت عالیہ میں ایک شہری نے رٹ دائر کی تھی کہ پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تعیناتی غیرقانونی طریقے سے کی گئی ہے۔ ان کی تعیناتی پنجاب حکومت نے کی ہے جبکہ پنجاب حکومت کو ایسا کرنے کا اختیار ہی نہیں تھا۔ ہائی کورٹ کے…

Read More