پی ٹی آئی کو اچھے وکیل کی تلاش : اعتزاز احسن کا صاف جواب

پی ٹی آئی کو اچھے وکیل کی تلاش، اعتزاز احسن سے رابطے کارآمد ثابت نہ ہو سکے۔ تحریک انصاف کو پاناما لیکس کیس میں اعتزاز احسن کی جانب سے تاحال وکیل بننے کا گرین سگنل نہیں مل سکا۔ پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق، بیرسٹر اعتزاز احسن پاناما کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل نہیں بنیں گے۔ ذرائع کے مطابق، تحریک انصاف کے رابطوں پر اعتزاز احسن خود کو صرف مشوروں تک محدود رکھیں گے۔ اعتزاز احسن نے پی ٹی آئی سے رابطوں میں اپنا مؤقف واضح کر دیا ہے۔…

Read More