کراچی میں سابق صدر مشرف کیخلاف وال چاکنگ

کراچی اور حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف اور بانی ایم کیو ایم کے حق میں وال چاکنگ کی گئی ہے ۔کراچی کے علاقوں شریف آباد، ایف بی ایریا ، نارتھ کراچی میں نامعلوم افراد کی جانب سے بانی ایم کیو ایم اور سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف وال چاکنگ کی گئی ہے وال چاکنگ میں مشرف نامنظور درج ہے ۔ وال چاکنگ میں 9نومبر 2016 کی تاریخ بھی تحریر کی گئی ہے ۔

Read More