ورلڈ کپ2019 : کوالیفائی کرنے کیلئے پاکستان اور ویسٹ انڈیز میں مقابلہ سخت

دبئی(نیوزلائن) آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق آسٹریلیا بدستور پہلے جب کہ پاکستان 8 ویں نمبر پر موجود ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم چیپل ہیڈلی سیریز میں شکست کے باوجود بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے جب کہ جنوبی افریقا دوسرے اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر براجمان ہے تاہم جنوبی افریقا کے پاس ون ڈے کی نمبر ایک ٹیم بننے کا سنہری موقع ہے اور سری لنکا…

Read More

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے معذرت کرلی

دبئی(نیوزلائن)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے رواں سال دورہ پاکستان سے معذرت کرلی ہے۔ پاکستان کے کرکٹ کے میدان طویل عرصے سے ویران پڑے ہیں جنہیں آباد کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو لاہور میں رواں سال 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کی دعوت دی تھی جس پر ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورے کو سیکورٹی ٹیم کی اجازت سے مشروط کیا تھا لیکن اب ویسٹ انڈین بورڈ نے دورہ پاکستان سے معذرت کرلی ہے۔ کھیلوں کی معروف ویب سائٹ کے مطابق ویسٹ…

Read More

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 133 رنز سے شکست دیکر ٹیسٹ سیریز بھی اپنے نام کرلی ہے۔ ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 133 رنز سے ہراکر ٹیسٹ سیریز بھی اپنے نام کرلی جب کہ ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں پاکستان کے ہدف 456 رنز کے تعاقب میں 322 رنز ہی بناسکی۔ میچ کے پانچویں اور آخری روز171 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پر کھیل شروع ہوا تو روسٹن چیز اور بلیک…

Read More