پاکستان نے بھارت کوعبرت ناک شکست دیدی

دہلی(نیوزلائن) دہلی میں ہونے والی تیسری ساوتھ ایشیئن فٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں پاکستان نے اپنے روایتی حریف بھارت کو عبرت ناک شکست دی،پاکستانی ٹیم نےبھارت کے خلاف 9گول کیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کے خلاف پر جوش انداز میں میچ کا آغاز کیا اور ہر پلیئر نے اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ دکھایا۔بھارت کے خلاف مبشر نے 3،گوہر علی اور سعد نے 2-2گول کیے جبکہ عباس رانا اور احد نے 1,1 گول کیا۔پاکستانی فٹبالرز نے بھارتی پلیئرز کی ایک نہ چلنے دی اور یکے…

Read More

اسلام مخالف ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر منتخب

ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ 45 ویں امریکی صدر منتخب ہو گئے ہیں۔امریکا کے 45 ویں صدر کو منتخب کرنے کے لئے پولنگ کا آغاز روایتی طور پر ریاست نیو ہیمپشائر کے 3 قصبوں سے ہوا، جہاں ووٹر اجتماعی طور پر پولنگ اسٹیشنز پہنچے اور انہوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے اپنے شوہربل کلنٹن کے ہمراہ نیویارک میں اپنی رہائشگاہ کے قریب واقع ایلیمنٹری اسکول میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی نیویارک میں…

Read More