پنجاب : تعلیمی اداروں میں 25 دسمبر تا یکم جنوری تعطیلات کا اعلان

لاہور (نیوز لائن) پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا، 25دسمبر سے ایک ہفتہ کی چھٹیاں رہیں گی۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق تعطیلات 25 دسمبر سے یکم جنوری تک رہیں گی اور تعطیلات کے بعد تعلیمی سلسلے کا آغاز 2 جنوری سے دوبارہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق نجی تعلیمی اداروں کو بھی سرکاری تعطیلات کے شیڈول پر عمل کرانے کا پابند بنایا جائے گا۔ تعطیلا ت کے بعد دو جنوری سے معمول کے مطابق تدریسی سلسلہ بحال ہو جائے گا۔

Read More

پنجاب کے بیشتر شہروں میں سردی اور دھند کے ڈیرے

لاہور(نیوزلائن)لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں دھند نے ڈیرے ڈال لیے جس سے سردی کی شد ت میں اضافہ ہو گیا ۔ نیوزلائن کے مطابق لاہور ، قصور ، پتوکی ، گوجرانوالہ ، فیصل آباد ، گجرات سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں شدید دھند کا راج ہے جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔دھند کے باعث موٹر وے پر ٹریفک کو قافلوں کی صورت میں روانہ کیا جا رہا ہے جبکہ بعض مقامات پر دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہو چکا ہے…

Read More

موسم سرما : جلد کو صحت مند رکھنے کے نسخے

بدلتے موسموں اور حالات کے باوجود صاف اور دمکتی رنگت ہر کسی کا خواب ہوتا ہے۔ اب جبکہ سردیوں کی آمد ہو چکی، یعنی خشک اور بے جان جلد کے دن آ گئے ہیں۔ ان دنوں میں بہتر لوشن، کریموں، موئسچرائزر، فیس واش اور دیگر چیزوں کے استعمال کے مشورے تو عام ہوتے ہیں لیکن کچھ عادات ایسی ہیں، جنہیں اپنا کر آپ اپنی رنگت کو اس موسم میں بھی بہتر بنا سکتے ہیں، جیسا کہ خوب پانی پئیں: اپنی جلد پر ایک عنایت کریں، اسے پانی دیں۔ جب جسم…

Read More

مچھلی، خنک موسم کی خاص غذا

سرد ہواؤں، دھند اور بارش میں چٹ پٹی اور گرما گرم چیزیں کھانے کو بہت جی چاہتا ہے اور اگر اس غذا میں صحت کا خزانہ بھی پنہاں ہو تو کیا ہی کہنے۔ سرد موسم کی شدت کا مقابلہ کرنے کے لیے مچھلی سرفہرست ہے، چاہے وہ کسی بھی صورت میں پکی ہوئی کیوں نہ ہو۔ یہ آپ کے دسترخوان کی رونق بڑھانے کہ ساتھ ساتھ آپ کی صحت کی بھی ضامن ہے۔ ہمارے ملک میں عموماً روہو، مہاشیر، پانول، کھگا، موری ملی اور جھینگا مچھلی شوق سے کھائی جاتی…

Read More