جنگ کا خطرہ شدید ہوگیا، امریکہ نے روس کے خلاف اپنی فوج کو روسی بارڈر کے قریب پہنچنے کا حکم دے دیا

امریکہ نے اپنی فوج کو روس کے خلاف انتہائی قدم اٹھانے کا حکم دے دیا ہے جس کے بعد دونوں ملکوں کے مابین جنگ کا خطرہ مزید بڑھ گیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے اپنے لڑاکا فوجی دستوں کو ناروے میں روسی بارڈر کے قریب پہنچنے کا حکم دے دیا ہے۔ جن امریکی میرین کورز کو ناروے میں بھیجنے کا حکم دیا گیا ہے یہ اس سے قبل روسی بارڈر کے ساتھ شدید سردموسم میں لڑائی کی مشقیں بھی کر چکی ہیں۔ ان نئے…

Read More