خواتین کا عالمی دن: آرٹس کونسل میں سٹیج ڈرامہ

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد آرٹ کونسل کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے موقع پر موضوعاتی سٹیج ڈرامہ نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم میں سٹیج کیا گیا۔ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن مہر شفقت اللہ مشتاق اس موقع پر مہمان خصوصی تھے جبکہ ڈائریکٹر آرٹ کونسل صوفیہ بیدار اور مختلف شعبوں میں خدمات انجام دینے والی خواتین کی بڑی تعداد نے ڈرامہ دیکھا اور فنکاروں کی پروفارمنس کو سراہا۔ڈرامہ کے دوران فنکاروں نے خواتین کی فلاح وبہبود کے لئے حکومت پنجاب کے انقلابی اقدامات کو زبردست انداز میں اجاگر کیا۔اس موقع پر اداکاروں…

Read More

انسان کے ایک ہزار سال میں ختم ہونے کی پیشن گوئی

معروف امریکی طبعیات دان اسٹیفن ہاکنگ کا کہنا ہے کہ اگلے ایک ہزار سال میں زمین سے بنی نوع انسان کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔ انہوں نے جینیاتی وائرس، گلوبل وارمنگ اور جوہری جنگ کو نسل انسانی کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ معروف طبیعات دان اسٹیفن ہاکنگ نے خبرادر کیا ہے کہ اگلے ایک ہزار برس میں انسان کو کسی اور سیارے میں اپنا ٹھکانہ ڈھونڈنا ہو گا کیونکہ اس عرصے میں زمین سے بنی نوع انسان کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔ انہوں نے جوہری جنگ،…

Read More

امریکی صدر پوری دنیا کے لئے انتہائی منحوس اور بڑی تباہی کی علامت ثابت ہوگا

ڈونلڈ ٹرمپ کو عام لوگوں سے لے کر ماہر سیاسی تجزیہ کاروں تک ہر کوئی خطرے کی علامت قرار دے چکا ہے لیکن آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی مشہور زمانہ کاہنہ بابا وانگا بھی یہ خوفناک پیشنگوئی کرگئی ہیں کہ 2016ءمیں آنے والا امریکی صدر صرف مغربی دنیا ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے لئے انتہائی منحوس اور بڑی تباہی کی علامت ثابت ہوگا۔ ٹائمز آف انڈیا کی روپرٹ کے مطابق بابا وانگا نے سینکڑوں دیگر پیشنگوئیوں کی طرح یہ پیشنگوئی بھی…

Read More

مسلمان امریکہ کی چوتھی بڑی آبادی

اسلام امریکہ کا تیسرا بڑا مذہب اور مسلمان امریکہ کی چوتھی بڑی آبادی ہے ۔ سنسس بیورو کے اعداد و شمار کے مطابق کل امریکی آبادی کا ایک فیصد مسلمانوں پر مشتمل ہے ۔ جو لگ بھگ 33 لاکھ بنتے ہیں تاہم مسلمان تنظیموں کے مطابق اصل تعداد 70 لاکھ سے بھی زائد ہیں ۔ اگر بات کریں نیویارک کی ہی تو صرف نیویارک سٹی میں ہی 8 سے دس لاکھ مسلمان آباد ہیں ۔ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق سٹی میں کل رجسٹرڈ مسلمان ووٹروں کی تعداد 8 لاکھ…

Read More