پھر یہ پھرتیاں کس لیے ؟

مجھے واقعی پلے نہیں پڑ رہا کہ اہلِ سیاست کا مائنڈ سیٹ اس وقت کیا ہے۔وہ چوبیس گھنٹے ایسے کیوں پھرتیاں دکھا رہے ہیں جیسے الیکشن کی ٹرین چھوٹی جا رہی ہو۔اس ملک میں بھلا کون سی آزادی میسر نہیں۔بلکہ بعض آزادیاں تو ایسی خود رو ہیں کہ کوئی بھی حکومت ، فوجی ہو کہ غیر فوجی ، جمہوری ہو یا آمرانہ۔نہ چھین سکتی ہے نہ عطا کر سکتی ہے۔یہ وہ آزادیاں ہیں جو ہم نے اپنے زورِ بازو سے کمائی ہیں۔باقی دنیا کے لیے جو چھوٹ خواب ہے ہمارے…

Read More