جان سینا کا اداکاری کی خاطر ریسلنگ کو چھوڑنے کا فیصلہ

واشنگٹن(نیوزلائن)مقبول ترین ریسلر جان سینا نے آخر کار ریسلنگ چھوڑنے کا اشارہ دے دیا ہے۔اس سے پہلے ان کی ریٹائرمنٹ یا ریسلنگ سے دستبرداری کے حوالے سے افواہیں کافی عرصے سے سامنے آرہی تھیں جس کی وجہ ہولی وڈ میں کیرئیر کو آگے بڑھانا قرار دیا جارہا تھا۔تاہم ماضی میں جان سینا نے ان کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ڈبلیو ڈبلیو ای سے فی الحال دور ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔مگر اب چالیس سالہ ریسلر نے پہلی بار کہا ہے کہ ان کا ریسلنگ کیرئیر جلد…

Read More

گولڈ برگ کا روئل رمبل فائٹ کھیلنے کا اعلان

نامور ریسلر گولڈ برگ نے 12 سال بعد رنگ میں واپس آنے کے بعد نہ صرف اپنے حریف بروک لیسنر کو شکست دی بلکہ انہوں نے آئندہ سال روئل رمبل فائٹ کھیلنے کا بھی اعلان کردیا۔ مایہ ناز ریسلر گولڈ برگ نے بروک لیسنر کو شکست دینے کے بعد ایک مرتبہ پھر ریسلنگ میں واپس آنے کا اعلان کردیا اور ساتھ ہی انہوں نے اعلان کیا کہ وہ آئندہ سال جنوری میں روئل رمبل فائٹ میں حصہ لیں گے۔ روئل رمبل فائٹ طویل فائٹ ہوتی ہے جس میں کم و…

Read More

ریسلنگ لیجنڈ بگ وین ویڈر مرنے کے قریب

لاس اینجلس: (نیوزلائن) ریسلنگ لیجنڈ بگ وین ویڈر کے مداحوں کیلئے بری خبر، دل کے عارضے کی وجہ سے شاید وہ زیادہ دیر زندہ نہ رہ سکیں۔ ڈاکٹروں نے انھیں اس بات سے آگاہ کر دیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق ورلڈ چیمپئن ریسلنگ (ڈبلیو سی ڈبلیو) اور ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کے مایہ ناز پہلوان بگ وین ویڈر کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ ڈاکٹروں نے دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انھیں اس بات سے آگاہ کر دیا…

Read More