ملتان کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں سکیورٹی ریڈ الرٹ


ملتان(نیوزلائن)ضلعی حکومت نے ضلع بھر کے سرکاری ونجی تعلیمی ادا روں میں سکیو رٹی ریڈ الر ٹ کر دیا ہے ۔اس سلسلے میں ضلعی انتظا میہ اور پولیس کی مشتر کہ ٹیمو ں نے سر کا ری تعلیمی ادارو ں کا سکیو رٹی آڈٹ بھی شر وع کر دیا ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی مبشرا لرحمن کی قیا دت میں پولیس وانتظا میہ کی ٹیموں نے گز شتہ روز مختلف سکو لز اور کالجز کا دو رہ کیا اور چار دیو ار ی ،سکیو رٹی کیمر وں اور الارمنگ سسٹم سمیت مختلف امور کا جا ئز ہ لیا ۔اے سی سٹی نے اس موقع پر سکو ل سربرا ہا ن کو ہدایت کی کہ وہ قواعد وضوابط کو پو را کر یں بصو رت دیگر سخت کارروا ئی عمل میں لا ئی جائے گی ۔ موجود ہ ملکی حا لا ت کے پیش نظر تما م حسا س اور عوا می مقاما ت کی سکیورٹی بڑ ھا دی گئی ہے ۔

Related posts

Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.