
Mubarak to nation! 1 darbari sacked, the other flees & the rest start trembling as they look over their shoulders! NS s darbar disappearing! — Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 29, 2016
اس سے قبل بنی گالا میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا تھا کہ انگریزی اخبار کی پلانٹڈ سٹوری کے معاملے پر کسی درباری کی قربانی منظور نہیں کریں گے۔ شاہی خاندان کی طرف سے خبر لیک کی گئی تھی۔ سب کو پتہ ہے کون سے نام ملوث تھے۔