بلوچستان اسمبلی کے کامیاب امیدوار


کوئٹہ (نیوزلائن) بلوچستان اسمبلی کی50نشستوں پر عام انتخابات ہوئے۔ سانحہ مستونگ کے باعث بلوچستان اسمبلی کی ایک نشست پر الیکشن ملتوی کیا جا چکا ہے۔ جبکہ قومی اسمبلی میں بلوچستان کی 16نشستیں ہیں۔
اب تک بلوچستان اسمبلی کی نشستوں پر درج ذیل امیدواراں کامیاب ٹھہرے ہیں

Related posts