سندھ اسمبلی کے کامیاب امیدوار


کراچی (نیوزلائن)سندھ اسمبلی کی129نشستوں پر عام انتخابات ہوئے۔ سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 6سے پی پی پی کے میر شبیر خاں بجارانی پہلے ہی بلامقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں۔ قومی اسمبلی میں سندھ کی 61نشستیں ہیں۔
اب تک سندھ اسمبلی کی نشستوں پر درج ذیل امیدواراں کامیاب ٹھہرے ہیں

Related posts