فیصل آباد ریجن سے کامیاب امیدوار

فیصل آباد (نیوزلائن)فیصل آبادڈویژن میں قومی اسمبلی کی 18میں سے 17اور پنجاب اسمبلی کی37میں سے 36نشستوں پر انتخابات ہوئے۔ این اے 103اور پی پی 103پر الیکشن ملتوی کردیا گیا تھا۔ فیصل آباد ضلع کی 10میں سے 9قومی اور 21میں سے 20صوبائی نشستوں پر مقابلہ ہوا۔
اب تک فیصل آباد ریجن میں قومی اور پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر درج ذیل امیدواراں کامیاب ٹھہرے ہیں

Related posts