پنجاب اسمبلی کے کامیاب امیدوار


لاہور (نیوزلائن)پنجاب اسمبلی کی297میں سے 295نشستوں پر عام انتخابات ہوئے۔ پنجاب اسمبلی کے دو حلقوں میں الیکشن ملتوی کردیا گیا تھا۔ قومی اسمبلی میں صوبہ پنجاب کی 141نشستیں ہیں۔
اب تک پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر درج ذیل امیدواراں کامیاب ٹھہرے ہیں

Related posts