فیصل آباد میں صوبائی اسمبلی کے 21حلقوں سے 565امیدوار

فیصل آباد(احمدیٰسین) فیصل آباد سے پنجاب اسمبلی کے21حلقوں سے 608 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے ۔ 565 امیدواروں کے کاغذات منظور کر لئے گئے جبکہ 43کے مسترد ہوگئے ۔پی پی 117کے مسلم لیگ ن کے امیدوار کے علاوہ کسی حلقے سے مسلم لیگ ن ‘ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے امیدوار کاغذات مسترد نہیں ہوئے۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں ہر حلقے میں سیاسی شخصیات کی بڑی تعداد امیدوار بن کر سامنے آئی ہے۔پی پی97 سے آزاد علی تبسم‘فواد چیمہ‘طارق محمود باجوہ‘عمر افضل ساہی‘علی افضل ساہی‘محمد…

Read More

انتخابی مہم میں عدلیہ‘فوج‘الیکشن کمیشن کیخلاف بولنا ممنوع

اسلام آباد(نیوزلائن)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں، پولنگ ایجنٹس کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ضابطہ اخلاق کے مطابق سیاسی جماعتیں، امیدوار اور پولنگ ایجنٹس شہریوں کے حقوق کا خیال رکھنے کے پابند ہوں گے، کوئی سیاسی جماعت یا امیدوار نظریہ پاکستان اور قومی سالمیت کے خلاف خیالات کا اظہار نہیں کر سکتا، جبکہ کوئی سیاسی جماعت یا امیدوار مسلح افواج اور عدلیہ کے خلاف خیالات کا اظہار نہیں کرے گا۔ضابطہ اخلاق کے مطابق سیاسی جماعتیں، امیدوار اور پولنگ ایجنٹس الیکشن کمیشن کی ہدایات پر…

Read More

الیکشن کمیشن نے نگران حکومتوں کو بھرتیاں کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(نیوزلائن ) الیکشن کمیشن نے ملک میں سرکاری ملازمتوں میں بھرتیوں پر عائد پابندی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں سرکاری ملازمتوں پر بھرتی پر پابندی ختم کردی گئی۔ الیکشن کمیشن نے نئی ملازمتوں پر پابندی ہٹاتے ہوئے پرانا نوٹی فکیشن واپس لے لیا الیکشن کمیشن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اب نگراں حکومتوں کو نئی ملازمتوں پر بھرتی کرنے کی اجازت ہوگی، اور نگراں حکومتیں مفاد عامہ میں نئی بھرتیاں و ترقیاں کرسکیں گی۔11 اپریل کو الیکشن کمیشن نے عام…

Read More

ٹوبہ: تینوں بڑی جماعتوں کے امیدواروں کے کاغذات منظور

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نیوزلائن)فیصل آبادڈویژن کے اہم ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سے پی ٹی آئی ‘ مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔الیکشن کمیشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جانچ پڑتال کے بعد این اے 112کے ریٹرننگ آفیسر نعیم عامرنے پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری محمد اشفاق‘مسلم لیگ(ن)کے جنیدانوار‘پیپلزپارٹی کی نیلم جبارچوہدری‘ نیشنل مسلم لیگ کے عامرگھمن، ایم ایم اے کے ارشدجاوید سمیت آزاد امیدواروں ثوبیہ جنید، انوارالحق، ذوالفقار علی زلفی، میاں عمر اشفاق، ذوالفقار علی ناصرطارق انور، اصلاح الدین، فرقان جمیل،…

Read More

جھنگ میں پی ٹی آئی کے علاوہ تمام پارٹیوں کے امیدوار نااہل

جھنگ (نیوزلائن)تاریخی اہمیت کے حامل شہر جھنگ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 115سے پی ٹی آئی کی امیدوار کے علاوہ دیگر تمام پارٹیوں کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مستر کردئیے ہیں۔ جھنگ شہر کی قومی اسمبلی کی واحد سیٹ سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے سے انتہائی دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور جھنگ کی سیاست میں تبدیلی کا امکانات پیدا ہو رہے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق تاریخی اہمیت کا حامل شہر جھنگ کی سیاست میں الیکشن2018 سے پہلے ہی بڑا اپ سیٹ ہو گیا ہے ۔ جھنگ…

Read More

فیصل آباد میں قومی اسمبلی کے10حلقوں سے 209امیدوار

فیصل آباد(احمد یٰسین)فیصل آباد میں قومی اسمبلی کے دس حلقوں سے 209امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کے کسی بھی حلقے سے مسلم لیگ ن ‘ پی ٹی آئی ‘ پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے کاغذات مسترد نہیں ہوئے ۔ الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کے قومی اسمبلی کے دس حلقوں سے 225 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے 16امیدواروں کے کاغذات منظور نہ ہوسکے جبکہ 209 امیدواروں کے کاغذات منظور کرکے انہیں الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دیدی گئی۔الیکشن کمیشن…

Read More

فیصل آباد کے 31حلقوں سے 774امیدواروں کے کاغذات منظور

فیصل آباد(احمدیٰسین)فیصل آباد سے قومی اور صوبائی اسمبلی 31حلقوں سے 774امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں جبکہ 59کاغذات مسترد ہوئے۔ مسلم لیگ ن کے پی پی 117سے ٹکٹ ہولڈر محمد الیاس انصاری کے کاغذات بھی مسترد کر دئیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے قومی اسمبلی کے دس حلقوں سے 225 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے 16امیدواروں کے کاغذات منظور نہ ہوسکے جبکہ 209 امیدواروں کے کاغذات منظور کرکے انہیں الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دیدی گئی۔فیصل آباد سے پنجاب اسمبلی…

Read More