کپتان مطمئن مگرپی ٹی آئی رہنما ؤں کے الیکشن نتائج پرتحفظات

فیصل آباد(نیوزلائن)عمران خان اپنی کامیابی پر مطمئن اور مسرور ہیں مگر دوسری جانب مسلم لیگ ن ‘ پیپلزپارٹی اور دوسری جماعتوں کی طرح تحریک انصاف بھی الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگا رہی ہے اور الیکشن 2018کے نتائج پر شدید ترین تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ الیکشن 2018کے نتائج درست طور پر مرتب نہیں کئے گئے۔ پولنگ عملے نے غفلت کا مظاہرہ کیا اور بعض مقامات پر پولنگ عملے نے ملی بھگت کی۔ نیوزلائن کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران…

Read More

پہلی بارجنرل نشست پر اقلیتی رہنما رکن قومی اسمبلی منتخب

اسلام آباد(نیوزلائن)پیپلزپارٹی نے ایک اور میدان مار لیا۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی اقلیتی رہنما کوجنرل نشست پر رکن قومی اسمبلی بنوانے کا اعزاز بھی پی پی پی کے ہاتھ آگیا۔نیوزلائن کے مطابق تھرپارکر سے ایم این اے بننے والے ڈاکٹر مہیش ملانی پی پی پی کے امیدوار تھے ۔ ان سے قبل کوئی اقلیتی رہنما جنرل نشست پر قومی اسمبلی کارکن منتخب نہیں ہوسکا ۔ ڈاکٹر مہیش ملانی ہندو اقلیت سے تعلق رکھتے ہیں اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 222سے پی پی پی کے امیدوار تھے۔…

Read More

الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج جاری کردئیے

اسلام آباد(نیوزلائن) الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے غیر حتمی نتائج جاری کر دیے ہیں ۔ قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل ہے لیکن حکومت بنانے کیلئے اسے دوسری جماعتوں کیساتھ اتحاد بنانے کی ضرورت محسوس ہورہی ہے۔ تحریک انصاف کی بلاشرکت غیرے حکومت بننا ممکن نہیں ہورہا ۔ ای سی پی کے جاری کردہ نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک انصاف 114 نشستیں جیت سکی ہے ۔ مسلم لیگ (ن) نے 64 جبکہ پیپلز پارٹی نے 43 نشستیں حاصل کی ہیں۔ متحدہ مجلس…

Read More