فیصل آباد میں مذہبی جماعتیں صرف سوا6 فیصد ووٹ لے سکیں

فیصل آباد(نیوزلائن)عام انتخابات میں 9قومی اور 20صوبائی حلقوں کیلئے کاسٹ کئے گئے کل 47لاکھ 38ہزار 240میں سے مذہبی جماعتیں صرف3لاکھ 169 ووٹ حاصل کر سکیں۔ 9قومی حلقوں کیلئے کل ڈالے گئے 2306539ووٹوں میں سے مذہبی سیاسی جماعتوں نے 1لاکھ 53ہزار 31ووٹ حاصل کیے۔ عام انتخابات میں تحریک لبیک اسلام نے 5347، تحریک لبیک پاکستان نے 96515، متحدہ مجلس عمل 8915، اللہ اکبر تحریک 37018، سنی اتحاد کونسل 5058اور پاکستان سنی تحریک نے 151ووٹ حاصل کیے جبکہ 20صوبائی حلقوں کیلئے کل کاسٹ کئے گئے 2431701ووٹوں میں سے مذہبی جماعتوں نے صرف…

Read More

الیکشن 2018: فیصل آباد میں الیکٹ ایبلزناکام‘ ورکرزکامیاب

فیصل آباد (نیوزلائن) عام انتخابات میں فیصل آباد کے ووٹرز نے قومی اورصوبائی نشستوں پر الیکٹ ایبلز کو مسترد کردیا ہے اور مختلف سیاسی جماعتوں کے ورکرز کو کامیابی دلوا دی ہے ۔ ضلع بھر میں ن لیگ اور پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے میدان میں آنے والے الیکٹ ایبلزسابق سپیکر پنجاب اسمبلی محمد افضل ساہی‘ سابق ایم این اے سردار دلدار احمدچیمہ‘سابق وزیر مملکت حاجی محمد اکرم انصاری‘سابق وزیر مملکت خزانہ رانا محمد افضل خاں‘سابق وزیر مملکت چوہدری عابد شیر علی ‘ سابق ایم این اے کرنل غلام…

Read More

خیبر پختونخواہ کے 2قومی حلقوں کا الیکشن دوبارہ کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزلائن) خواتین کے کم ووٹوں کی وجہ سے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں میں دوبارہ الیکشن ہوں گے، این اے 10 شانگلہ اور این اے 48 شمالی وزیرستان میں خواتین کے 10 فیصد ووٹوں کی شرط پوری نہیں ہوسکی تھی۔ نیوزلائن کے مطابق خواتین کے ووٹ کم کاسٹ ہونے پر الیکشن کمیشن نے قانون کے مطابق سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ قومی اسمبلی کے 2 حلقوں پر دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا گیا ہے ۔ الیکشن ایکٹ کے تحت کاسٹ کیے گئے ووٹوں میں خواتین…

Read More