الیکشن کمیشن نے 37حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد (نیوزلائن) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے حوالے سے شیڈول جاری کر دیا ہے ۔ ملک بھر میں ضمنی الیکشن 14 اکتوبر کو منعقد ہوں گے جس میں امیدواروں کی جانب سے خالی کی گئی اضافی نشستوں پر پولنگ ہوگی۔ اس حوالے سے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی 28 سے 30 اگست تک وصول کئے جائیں گے جس کے بعد ان کی جانچ پڑتال کا کام ہوگا جو 4 ستمبر تک مکمل کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں کے خلاف جن امیدواروں کو اعتراض ہوگا…

Read More