جھنگ:قومی و صوبائی اسمبلی کی دس نشستوں کیلئے 121امیدوار

جھنگ (نیوزلائن) جھنگ میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی دس نشستوں کیلئے 121امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کی تین نشستوں کیلئے 33اور پنجاب اسمبلی کی سات نشستوں کیلئے 88امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کئے گئے ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 114میں 9امیدوار مخدوم فیصل صالح حیات کو تیر‘ صاحبزادہ محبوب سلطان کوبیٹ ‘ علیشا افتخاربلوچ کوتانگہ‘ حاجی داؤدکو کتاب‘ اسرارالحق چیمہ کو کرین‘ ندیم ممتاز قریشی کوکنگھا‘ نوید مختارکو پنسل‘ مولانا آصف معاویہ کومرغی‘ اللہ داد خان کوچمچ کاانتخابی نشان الاٹ کیا گیا ہے اس حلقے…

Read More