الیکشن پر شکوک و شہبات نہیں ہونے چاہیں: سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نیوزلائن) الیکشن کے حوالے سے کسی قسم کے کوئی شکوک و شہبات نہیں ہونے چاہیں، الیکشن نہایت شفاف اور قانون کے مطابق ہوں گے۔ پرامن ماحول میں ووٹرز اپنا حق ضرور استعمال کریں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا تھا کہ الیکشن کے حوالے سے کسی قسم کے کوئی شکوک و شہبات نہیں ہونے چاہیں، الیکشن نہایت شفاف اور قانون کے مطابق ہوں گے۔ پرامن ماحول میں ووٹرز اپنا حق ضرور استعمال کریں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کیلئے ضروری…

Read More

نازیبا الفاظ : پرویز خٹک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزلائن) الیکشن کمیشن نے نازیبا زبان استعمال کرنے پر سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دے دیا۔ سپیکر ایاز صادق اور مولانا فضل الرحمان کے جوابات بھی مسترد کر دیئے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے کیسز کی سماعت کی۔ سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے وکیل بابر اعوان پیش نہ ہوئے تاہم ان کے معاون نے جواب جمع کرایا جسے الیکشن کمیشن نے مسترد کر دیا۔چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے کہ تحریک انصاف کے رہنما شرمناک کام…

Read More

انتخابی قواعد کی خلاف ورزی پر پچاس بلدیاتی نمائندے نااہل

فیصل آباد(احمد یٰسین)انتخابی قواعد کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیر مملکت خزانہ رانا محمد افضل کیخلاف پارٹی ٹکٹ کی مہم چلانے والے یوسی چیئرمین اور مخصوص نشستوں پر میونسپل کارپوریشن کے ممبر نااہل ہونے کا امکان ہے۔ ان بلدیاتی رہنماؤں کو نااہل کروانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا جا رہا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ قواعد کی رو سے کوئی بلدیاتی نمائندہ الیکشن عمل میں حصہ نہیں لے سکتا۔ وہ کسی امیدوار کے حق میں یا مخالفت میں…

Read More