جھنگ:قومی و صوبائی اسمبلی کی دس نشستوں کیلئے 121امیدوار

جھنگ (نیوزلائن) جھنگ میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی دس نشستوں کیلئے 121امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کی تین نشستوں کیلئے 33اور پنجاب اسمبلی کی سات نشستوں کیلئے 88امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کئے گئے ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 114میں 9امیدوار مخدوم فیصل صالح حیات کو تیر‘ صاحبزادہ محبوب سلطان کوبیٹ ‘ علیشا افتخاربلوچ کوتانگہ‘ حاجی داؤدکو کتاب‘ اسرارالحق چیمہ کو کرین‘ ندیم ممتاز قریشی کوکنگھا‘ نوید مختارکو پنسل‘ مولانا آصف معاویہ کومرغی‘ اللہ داد خان کوچمچ کاانتخابی نشان الاٹ کیا گیا ہے اس حلقے…

Read More

جھنگ میں پی ٹی آئی کے علاوہ تمام پارٹیوں کے امیدوار نااہل

جھنگ (نیوزلائن)تاریخی اہمیت کے حامل شہر جھنگ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 115سے پی ٹی آئی کی امیدوار کے علاوہ دیگر تمام پارٹیوں کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مستر کردئیے ہیں۔ جھنگ شہر کی قومی اسمبلی کی واحد سیٹ سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے سے انتہائی دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور جھنگ کی سیاست میں تبدیلی کا امکانات پیدا ہو رہے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق تاریخی اہمیت کا حامل شہر جھنگ کی سیاست میں الیکشن2018 سے پہلے ہی بڑا اپ سیٹ ہو گیا ہے ۔ جھنگ…

Read More