خیبر پختونخواہ اسمبلی کے کامیاب امیدوار

پشاور (نیوزلائن) خیبر پختونخواہ اسمبلی کی 97نشستوں پر عام انتخابات ہوئے۔ دو حلقوں میں انتخاب ملتوی کردیا گیا تھا ۔ جبکہ قومی اسمبلی میں خیبر پختونخواہ کی39نشستیں ہیں۔ اب تک خیبر پختونخواہ اسمبلی کی نشستوں پر درج ذیل امیدواراں کامیاب ٹھہرے ہیں

Read More

ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں کیخلاف اپیل کیلئے ٹربیونل تشکیل

فیصل آباد(نیوزلائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں کیخلاف اپیل کیلئے ٹربیونل تشکیل دیدئیے ہیں۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق ٹربیونل ہائیکورٹ کے جج پر مشتمل ہیں ۔ملک بھر میں کل 20ٹربیونل بنائے گئے ہیں۔ پنجاب میں آٹھ ‘ خیبر پختونخواہ میں چھے ‘ سندھ میں چار اور بلوچستان میں دو ٹربیونل بنائے گئے ہیں۔ ٹربیونل میں کاغذات منظور یا مسترد کئے جانے بارے ریٹرننگ افسروں اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں کیخلاف اپیل کی جاسکے گی۔ ٹربیونل میں 22جون تک اپیل دائر ہوسکے گی جبکہ ٹربیونل 27جون تک…

Read More