نئے سپیکرٗ ڈپٹی سپیکرٗ وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری

اسلام آباد(نیوزلائن) نومنتخب قومی اسمبلی کے سپیکر ٗ ڈپٹی سپیکر اور قائد ایوان کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ اسمبلی کا پانچ روز تک جاری رہنے والا اجلاس 13اگست کو طلب کیا گیا ہے ۔ افتتاحی اجلاس 13 اگست صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاوٴس میں ہوگا جس میں نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔ نیوزلائن کے مطابق افتتاحی سیشن کی صدارت اسپیکر ایاز صادق کریں گے اور نومنتخب ارکان قومی اسمبلی سے حلف لیں گے۔ اس اجلاس کی اہم بات پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی پہلی مرتبہ…

Read More

قومی اسمبلی کا اجلاس 13اگست کو طلب : سپیکر کا چناؤ کیا جائیگا

اسلام آباد (نیوزلائن)صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13اگست کو طلب کرلیا ہے۔قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔ سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نومنتخب ارکان سے حلف لیں گے۔ جس کے بعد اسپیکر کا چناؤ ہوگا۔بعدازاں نومنتخب سپیکر حلف اٹھانے کے بعد ڈپٹی سپیکر کا چناؤ کروائیں گے۔ ذرائع کے مطابق قائد ایوان کا انتخاب یوم آزادی کی تعطیل کے بعد ہوگا۔امکان ہے کہ 16اگست کو نومنتخب وزیراعظم حلف اٹھائیں گے۔

Read More

قومی اسمبلی کے کامیاب امیدوار

اسلام آباد(نیوزلائن) قومی اسمبلی کی 270نشستوں پر عام انتخابات ہوئے۔ انتخابات مجموعی طورپر پرامن رہے ۔قومی اسمبلی کی 141نشستیں صوبہ پنجاب ‘ 61 نشستیں صوبہ سندھ‘ 51نشستیں صوبہ خیبر پختونخواہ اور 16نشستیں صوبہ بلوچستان سے ہیں۔ اب تک قومی اسمبلی کی نشستوں پر درج ذیل امیدواراں کامیاب ٹھہرے ہیں این اے 1۔ مولانا عبدالا کبر چترالی۔ ایم ایم اے این اے 2۔ حیدر علی خاں۔ تحریک انصاف این اے 3۔ سلیم رحمان ۔ پی ٹی آئی این اے 4۔ مراد سعید ۔ تحریک انصاف این اے 5۔ صاحبزادہ صبغت اللہ۔تحریک…

Read More

اصل میدان پنجاب میں لگے گا: پی ٹی آئی کو اکثریت ملنے کی توقع

اسلام آباد(حامد یٰسین)عام انتخابات 2018کا اصل میدان پنجاب میں لگے گا۔ پنجاب میں پیپلزپارٹی کی پوزیشن اتنی مضبوط نظر نہیں آرہی جبکہ طاقتور حلقوں کی طرف سے بھی پی پی پی کو پیغام دیاجارہا ہے کہ وہ پنجاب سے دور رہے۔ انتخابی دنگل کے اصل مقابلے پی ٹی آئی اور پی ایم ایل این میں ہوں گے اور توقع ہے کہ پی ٹی آئی اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔ نیوزلائن کے مطابق بلوچستان میں چوں چوں کا مربہ ہی رہے گا۔قومی اسمبلی کے بلوچستان کے حلقوں میں قومی سطح…

Read More