فیصل آباد میں صوبائی اسمبلی کے 21حلقوں سے 565امیدوار

فیصل آباد(احمدیٰسین) فیصل آباد سے پنجاب اسمبلی کے21حلقوں سے 608 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے ۔ 565 امیدواروں کے کاغذات منظور کر لئے گئے جبکہ 43کے مسترد ہوگئے ۔پی پی 117کے مسلم لیگ ن کے امیدوار کے علاوہ کسی حلقے سے مسلم لیگ ن ‘ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے امیدوار کاغذات مسترد نہیں ہوئے۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں ہر حلقے میں سیاسی شخصیات کی بڑی تعداد امیدوار بن کر سامنے آئی ہے۔پی پی97 سے آزاد علی تبسم‘فواد چیمہ‘طارق محمود باجوہ‘عمر افضل ساہی‘علی افضل ساہی‘محمد…

Read More