پنجاب میں حکومت کیلئے نمبر گیم پوری ہے‘ ن لیگ

چنیوٹ (نیوزلائن) پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے ہمارے پاس مطلوبہ تعداد ہے ۔ نمبر گیم ہم پوری کرچکے ہیں۔ ہمارے پاس پی ٹی آئی سے زیادہ اکثریت ہے ۔ یہ کہناہے سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں کا۔ چنیوٹ میں نو منتخب امیدواروں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب کی عوام نے اکثریت کے طور پر مسلم لیگ ن کو ہی اپنی پارٹی قرار دیا ہے ، جوڑ توڑ کے ذریعے سے اکثریت بناناجمہوری اصولوں کے خلاف بات ہے ،…

Read More

پنجاب اسمبلی کے کامیاب امیدوار

لاہور (نیوزلائن)پنجاب اسمبلی کی297میں سے 295نشستوں پر عام انتخابات ہوئے۔ پنجاب اسمبلی کے دو حلقوں میں الیکشن ملتوی کردیا گیا تھا۔ قومی اسمبلی میں صوبہ پنجاب کی 141نشستیں ہیں۔ اب تک پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر درج ذیل امیدواراں کامیاب ٹھہرے ہیں

Read More

ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں کیخلاف اپیل کیلئے ٹربیونل تشکیل

فیصل آباد(نیوزلائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں کیخلاف اپیل کیلئے ٹربیونل تشکیل دیدئیے ہیں۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق ٹربیونل ہائیکورٹ کے جج پر مشتمل ہیں ۔ملک بھر میں کل 20ٹربیونل بنائے گئے ہیں۔ پنجاب میں آٹھ ‘ خیبر پختونخواہ میں چھے ‘ سندھ میں چار اور بلوچستان میں دو ٹربیونل بنائے گئے ہیں۔ ٹربیونل میں کاغذات منظور یا مسترد کئے جانے بارے ریٹرننگ افسروں اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں کیخلاف اپیل کی جاسکے گی۔ ٹربیونل میں 22جون تک اپیل دائر ہوسکے گی جبکہ ٹربیونل 27جون تک…

Read More