اب افغانستان کی باری‘ دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرے:جنرل قمر باجوہ

راولپنڈی(نیوزلائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب افغانستان کی باری ہے کہ وہ دہشتگردی کے اس ناسور کو ختم کرے ۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹافجنرل قمرجاوید باجوہ کی سربراہی میں جی ایچ کیو میں اہم سیکیورٹی اجلاس طلب کیا گیا ،آرمی چیف کوملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی جبکہ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیکیورٹی کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا…

Read More