اداکارہ قسمت بیگ کے 4قاتل گرفتار

لاہو(نیوزلائن کے)پولیس نے اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق سی آئی اے کینٹ پولیس نے اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن میں مرکزی ملزم رانا مزمل اور اس کے ساتھی رانا فہیم، رانا تجمل اور شاہد جنجوعہ شامل ہیں۔ مرکزی ملزم رانا مزمل کی مقتول اداکارہ سے گزشتہ 6 سال سے دوستی تھی جب کہ ملزم اور اس کے دیگر ساتھی…

Read More