الوداعی ملاقاتیں شروع

پاکستان کی بّری فوج کے سربراہ جنرل راحیل نے مدت ملازمت پوری ہونے سے پہلے الوداعی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔اس کے علاوہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے بھی چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ سے الوداعی ملاقات کی ہے۔پیر کو فوج کے شبعہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا کہ جنرل راحیل نے لاہور سے الوداعی ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔دوسری جانب حکومت کی جانب سے…

Read More