امتحان میں پاس ہونا ہے تو لمبی تان کر سو جائیں

امتحان سے ایک رات قبل آرام کر کے تازہ دم ہو کر کمرہ امتحان میں جانے والے دوسروں کی نسبت زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر آپ امتحان میں اچھے نمبر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آخری وقت میں بہت زیادہ پڑھنے سے بہتر ہے کہ کچھ دیر سوجائیے کیونکہ اس سے امتحان میں آپ کی کارکردگی بہتر ہوجائے گی۔برسوں سے یہ بات تو معلوم ہے کہ وہ طالب علم جو امتحان کا خوف اپنے سر پر سوار کرنے کے بجائے ایک رات…

Read More