اے آر وائی نے جیو ٹی وی سے معذرت کا اشتہار چلا دیا

اسلام آباد(نیوزلائن) پاکستانی میڈیا کی تاریخ کے سب سے بڑے فیصلے پر اے آروائے نے عمل درآمد کردیا اور اپنے خلاف ہی آنیوالا فیصلہ عدالتی حکم کے مطابق نشر کردیا، یہ فیصلہ جیو کے مالکان کے حق میں تھا۔ انگریزی جریدے ’ڈان‘ کے مطابق ’اے آروائے کو یہ نشر کرنا پڑا ’ عدالتی فیصلے میں واضح ہواکہ جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میرشکیل الرحمان سے متعلق 24پروگرام نہ صرف ہتک آمیز بلکہ بے بنیاد بھی تھا‘۔ اے آروائے کی فیصلے سے متعلق پہلی نشریات برطانوی وقت کے مطابق شام چھ…

Read More