ریشم پر سونے سے قرآن مجید تحریر

باکو(نیوزلائن) آذربائیجان کی ایک فن کارہ نے 3 سال کی محنت سے باریک ریشم پر قرآن مجید تحریر کیا ہے جس کی تصاویر دنیا بھر میں مقبول ہورہی ہیں. نیوزلائن کے مطابق یہ قرآن مجید تنزیلے محمد زادے نے اپنے ہاتھ سے تحریر کیا ہے اور اسے سونے اور چاندی سے لکھا گیا ہے۔ تنزیلے ایک پروجیکٹ کے طور پر مکمل قرآنی متن کو خوشخط انداز میں لکھنا چاہتی تھیں لیکن وہ کچھ منفرد کرنے کی خواہاں تھیں، بہت سوچ بچار کے بعد ان کے ذہن میں خیال آیا کہ…

Read More